لاہور ( کامر س ڈیسک) ایم او یو پر بی او پی کے چیف رسک آ فیسر ارسلان ایم اقبال اور چیف فنانشنل آ فیسر پی سی آر سی ایل عمران بٹ نے دستخط کیے ، تقریب میں صدر بی او پی ظفر مسعود اور سی ای او لاکا سرور نے بھی شرکت کی ۔معاہدہ بینک کو انڈسٹری میں پی سی آر سی ایل کی سروسز سے فائدہ اٹھانے والا پہلا بینک بنا دے گا ۔
مشرق مزید