Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

انڈسٹری مجھے اگلا سشانت بنانا چاہ رہی ہے ، بھارتی اداکارکی دہائی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) بھارت کی مقامی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار کھیساری لال یادو نے انکشاف کیا ہے کہ بھوجپوری انڈسٹری کے کچھ لوگ مجھے اگلا سشانت سنگھ راجپوت بنانا چاہ رہے ہیں۔ انہوں نے فیس بک کے لائیو سیشن میں کہا کہ میرا تعلق بھی سشانت کی طرح بہار اور پٹنہ سے ہے اور میرے خلاف انڈسٹری میں لوگ سازشیں کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرے خلاف بیان بازی کا سلسلہ بند کیا جائے جو الزامات لگائے جارہے ہیں، یہ سب ایک ساز ش ہے ،میں کمزور نہیں ہوں اور میرے ساتھ مداحوں کی حمایت موجود ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.