Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

تعلیم اور علم ہر ترقی و پیشرفت کی چابی ہے :علی ظفر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  :  علی ظفر نے دنیا بھر میں اے سی سی اے کے امتحان میں ٹاپ کرنے والی زارا نعیم کیلئے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ تعلیم اور علم ہر ترقی و پیشرفت کی چابی ہے اور جو لوگ اس راہ میں رکاوٹوں کو توڑتے ہیں وہی اصل چیمپئن ہیں۔ آپ ہمیں مزید فخر محسوس کراتی رہیں۔علی ظفر کے پیغام کا جواب دیتے ہوئے زارا نعیم نے اظہار تشکر اور خوشی کا اظہار کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.