Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اٹک ریفائنری کا بورڈ اجلاس 26جنوری کو طلب

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( بزنس رپورٹر ) اٹک ریفائنری حکام کی جانب سے اسٹاک ایکسچینج کو مطلع کیا گیا ہے کہ کمپنی نے کلوز پیریڈ 18تا26جنوری 2021تک مختص کیا گیا ہے اور اس دوران کمپنی کے ڈائریکٹر، سی ای او یا ایگزیکٹو براہ راست یا بالواسطہ طور پرحصص کی خرید و فروخت نہیں کرسکیں گے ،بورڈ اجلاس میں گزشتہ 6 ماہ کی مالی کارکردگی کا جائزہ لیا جائیگا اور حسابات کی منظوری دی جائیگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.