Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اعجاز ورلڈکپ کیلئے بہترین انڈر 19ٹیم بنانے کیلئے پرعزم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( سپورٹس رپورٹر ) لاہور میں جاری انڈر 19سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ میں ثقلین مشتاق، مشتاق احمد، محمد یوسف اور اعجاز احمد کی نگرانی میں کھلاڑیوں کو گیم اوئیرنس کے حوالے سے مفید مشورے دئیے جارہے ہیں۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں ماضی کے نامور کھلاڑیوں کو کوچنگ کی ذمہ داری سونپنا خوش آئند ہے ، ہم سب ملکر کھلاڑیوں کی سکلز پر کام کررہے ہیں،ورلڈ کپ میں ایک سال ہے ، ایک کیمپ اور لگے گا اس میں سے بھی لڑکے دیکھیں گے ۔ ہیڈکوچ کیمطابق قاسم اکرم، طاہرحسین، فہد منیر، عرفان نیازی اور منگل زئی اس مرتبہ بھی سلیکشن کیلئے دستیاب ہونگے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.