Get real time updates directly on you device, subscribe now.
دبئی : بلیک لسٹ کیے جانیوالوں میں پومپیو،مارک ایسپر بھی شامل ہیں،ایرانی حکومت اس فیصلے کے تحت پابندیوں کے زد میں آنیوالوں کے اثاثے منجمد کر سکتی ہے مگر ایران میں ٹرمپ اور ان کے سابق و موجودہ معاونین کے کوئی اثاثے نہیں۔