Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حرا مانی نے اپنی کامیابی کی وجہ مداحوں کو قرار دیدیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( شوبز ڈیسک)  اداکارہ حرا مانی کا پہلا ہی گانا سپر ہٹ ہوگیا جو یوٹیوب پر دو دن میں 10 لاکھ مرتبہ دیکھا جاچکا ہے ۔ انسٹاگرام پر اداکارہ حرا مانی نے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے وہی لال رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے جو انہوں نے اپنے گانے سواری کی ویڈیو میں پہنا ہوا ہے ، کیپشن میں حرا مانی نے لکھا کہ ‘آفیشل سنگر اور یہ سب ممکن ہی صرف میرے مداح کی وجہ سے ہوا ہے ، براہ کرم مجھے ایسے ہی پیار کرتے رہیں آپ سب۔اداکارہ نے مزید لکھا کہ ‘اور یہ جو جوش ہے نہ میرے اندر وہ بھی صرف آپ لوگوں کے پیار کی ہی وجہ سے آتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.