Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بھارت میں لو جہادکے نام پر نفرتیں پیدا کی جارہی ہیں:نصیر الدین شاہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی :  نصیرالدین شاہ نے کہا کہ مجھے غصہ ہے اس بات پر جس طرح یوپی میں لو جہاد کے نام پر ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان بٹوارے کی کوشش کی جا رہی ہے یہ ڈرامہ وہ لوگ رچا رہے ہیں جنہیں جہاد کے نام کا مطلب بھی معلوم نہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ لو جہاد کا جو تماشہ کیا گیا ہے ، وہ صرف ہندو اور مسلمانوں کے سوشل انٹریکشن کو بند کرنے کیلئے ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.