Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

نیب نے چودھری برادران کے خلاف 20 سال بعد تمام کیسز بند کر دئیے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : نیب نے چودھری برادران کے خلاف 20 سال بعد تمام کیسز بند کر دئیے۔ نیب پراسیکیوٹر نے لاہور ہائیکورٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ تمام انکوائریاں بند کر دیں۔

جسٹس صداقت علی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے چودھری برادران کی چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔ ڈی جی نیب شہزاد سلیم رپورٹ سمیت عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے غیر مؤثر ہونے پر چودھری برادران کی درخواستیں نمٹا دیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.