Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

لسبیلہ کے علاقے اوتھل کے قریب مسافر بس الٹ گئی، 8 افراد جاں بحق، 22 زخمی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ : لسبیلہ کے علاقے اوتھل کے قریب مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں لیوی اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوئے۔

کوچ چیک پوسٹ پر تعینات دو لیویز اہلکاروں کو زد میں لیتے ہوئے الٹ گئی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ کوچ الٹنے سے دو لیوی اہلکاروں سمیت 8 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 22 زخمی ہوئے۔ مرنے والوں میں ایک خاتون اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔ حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کو لیویز اہلکاروں نے بیلہ ہسپتال منتقل کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.