Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

چین نے تیزترین ہوائی جہاز بنانا شروع کردیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چین نے آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیز رفتار سےاڑنے والے ہائپر سونک جہاز پر کام شروع کردیا، جہاز دس مسافروں کو دنیا کے دوسرے کونے میں صرف ایک گھنٹے میں پہنچائے گا۔

بارہ ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار اور آواز سے پانچ گنا تیز اڑنے والا ہائپر سونک جہاز ایک سواڑتالیس فٹ یا پنتالیس میٹر لمبا ہوگا۔ جہاز میں صرف دس مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔ جہاز بارہ ہزار فی گھنٹہ کلومیٹر کی رفتار سے اڑے گا۔ ایک گھنٹے مسافر کو دنیا کے کسی بھی کونے میں پہنچائے گا۔ حکام کا ارادہ ہے کہ دو ہزار پینتیس میں اس قسم کے جہازوں کی فلیٹ ہوگی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.