Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینی شہریوں کی بے دخلی کیخلاف مظاہرہ کرنے والوں پر وحشیانہ تشدد ، شیلنگ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مقبوضہ بیت المقدس :  اسرائیلی فورسز نے فلسطینی شہریوں کی بے دخلی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر وحشیانہ تشدد کرتے ہوئے معمر افراد پر شدید لاٹھی چارج اور شیلنگ کی، متعدد کو گرفتار کر لیا۔

مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح میں فلسطینی خاندان کو ان کے گھر سے زبردستی نکالنے کے خلاف فلسطینی شہریوں نے مظاہرہ کیا، صیہونی فورسز کی جانب سے پر امن مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا گیا اور آنسو گیس کے شیل پھینکے گئے۔

اسرائیلی فورسز کے اہلکار معذور اور معمر افراد کو بھی مارتے رہے ،متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.