Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کے سبب ٹریفک متاثر ، موٹرویز جزوی بند

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت حد نگاہ کم رہنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کرنا پڑا۔

پنجاب میں سردی کی شدت بڑھنے لگی، درجہ حرارت کم ہونے سے کئی شہروں میں صبح کے وقت دھند چھائی رہی، موٹروے کئی مقامات سے بند کی گئی جسے دھند کم ہونے پر کھول دیا گیا۔

موسم کا حال بتانےوالوں کےمطابق ملک بھر میں آج بھی موسم خشک اور سرد رہے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.