Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

زوم ویڈیو کالز کے باعث پلاسٹک سرجری کے خواہشمند افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ویڈیو کالنگ ایپ ‘زوم’ پر دفاتر کی میٹنگز میں اضافہ ہوا لیکن ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زوم ویڈیو کالز کی وجہ سے دنیا بھر میں پلاسٹک سرجریز کی مانگ میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

گلف نیوز میں  امریکی محققین نے بتایا ہے کہ زوم پر خود اچھا نہ دِکھنے کے باعث پلاسٹک سرجری کے خواہشمند افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

برٹش ایسوسی ایشن آف ایستھیٹکس پلاسٹک سرجنز کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کے مطابق پلاسٹک سرجری کے لیے ورچوئل مشاورت میں 70 فیصد تک اضافہ دیکھنے میں آیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.