اسلام آباد: وزیراعظم وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے، عمران خان افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوگی، افغان مفاہمتی عمل اور خطے کی صورتحال پر بھی گفتگو ہوگی۔ دونوں ملکوں میں وفود کی سطح پر مذاکرات بھی ہوں گے۔