وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے کراچی جلسے پر کہا کہ ان سیاسی جماعتوں کا اپنا اسٹرکچر غیر جمہوری ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ یہ جماعتیں صرف کیسز میں اے آر او کو جمہوریت سے تعبیر کر رہی ہیں۔