Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عبدالمجید اچکزئی کی بریت کا فیصلہ بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

محکمہ پولیس بلوچستان نے عبدالمجید اچکزئی کی بریت کے فیصلہ کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔

محکمہ پولیس بلوچستان  نے سابق رکن اسمبلی عبدالمجید اچکزئی کی ماڈل کورٹ سے ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں بریت کے فیصلہ کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔

بلوچستان ہائی کورٹ میں ٹریفک سارجنٹ عطاء اللہ کے قتل کیس میں بریت کیخلاف دائر اپیل میں حکام نے موقف اختیارکیا ہے کہ ماڈل کورٹ نے سابق رکن صوبائی اسمبلی عبدالمجید اچکزئی کو کیس میں شک کافائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا، کیس میں استغاثہ کے بیانات کوقابل غور نہیں لایاگیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.