Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امریکی صدر نے امیر کویت کو ملٹری ایوارڈ سے نواز دیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن :   29سال بعد امریکی صدر نے یہ ایوارڈ کسی شخصیت کو دیاہے ۔اس حوالے سے ایک نجی تقریب وائٹ ہائوس میں ہوئی جس میں امیر کویت کی جانب سے یہ ایوارڈ ان کے صاحبزادے شیخ ناصر صباح نے وصول کیا۔91سالہ کویتی امیر امریکا میں زیر علاج ہیں۔اسرائیلی ویب سائٹ کے مطابق ایک تقریب میں امریکی صدرنے کہاکہ کویت کی جانب سے اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے کے کافی مواقع موجود ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.