Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فالج کا اٹیک ،63سالہ بھارتی فیشن ڈیزائنر شربری دتہ چل بسیں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کولکتہ  :  بھارتی میڈیا کے مطابق 63سالہ شربری دتہ کولکتہ میں اپنے گھر میں اکیلی رہائش پذیر تھیں ، رشتہ داروں نے فون پر رابطہ نہ ہونے پر جا کر چیک کیاتو وہ مر چکی تھیں۔ ڈاکٹرز نے موت کی وجہ فالج کے اٹیک کو قرار دیا ہے تاہم مزید تحقیقات کیلئے لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے بھیج دیاگیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.