Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حالات کے باعث کسمپرسی کا شکار ثمینہ بٹ کسی مسیحا کی منتظر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(لیڈی   رپورٹر سے) 300ٹی وی ڈراموں اور 450سے زائد سٹیج ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی سینئر اداکارہ ثمینہ بٹ حالات کے باعث آج کل کام نہ ہونے کی وجہ سے کسمپرسی کی زندگی گزار رہی ہیں،وہ شوگر اور گردوں کے عارضے میں مبتلا ہیں جبکہ 2ذہنی طور پر بیمار بیٹوں کو بھی پال رہی ہیں ۔ ثمینہ بٹ کا کہناہے کہ وزیراعظم ، وزیر اعلیٰ اور کمشنر لاہور کو مدد کیلئے تحریری درخواستیں لکھ چکی ہوں مگر کوئی پرسان حال نہیں ۔ میں کبھی کسی سے بھیک نہیں مانگی ، مجھے میری فنی خدمات کا صلہ بھی نہیں مل رہا ،اب کسی مسیحاکی منتظر ہوں جوزندگی گزارنے کیلئے میرا مددگار ہو۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.