Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کیوت سیتن گونیراسلام آباد میں سیرسپاٹوں میں مصروف

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور  :  ترک ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی ‘‘میں دوآن ایلپ کا کردار نبھانے والے ترک اداکارکیوت سیتن گونیر آج کل اسلام آباد میں سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔وہ سیرکے دوران لی گئی اپنی تصاویر باقاعدگی سے سوشل میڈیا پر شیئر کررہے ہیں جبکہ پاکستانی فنکاروں کی جانب سے ان کی پاکستان آمد پربھرپور طریقے سے خوش آمدید کہا جارہاہے ۔وہ بدھ کے روز پاکستان پہنچے تھے اور مداحوں کو سوشل میڈیاپر اپنی آمد کی اطلاع دی تھی ،پاکستانی مداحوں نے انہیں اس گرم جوشی سے ویلکم کہا کہ ان کی آمدسوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.