Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وڈھ،پک اپ اور کوچ میں تصا دم ،تین افراد جاں بحق ،2 زخمی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وڈھ :  وڈھ کے علاقہ وہیر کے مقام پر پک اپ اور کوچ میں تصادم جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر جاں بحق دو شدید زخمی۔ عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ پک اپ کے ٹاٸر برسٹ ہونے کی وجہ سے بے قابو ہوکر کوچ سے ٹکرا گٸی جس کے نتیجے میں پک اپ میں سوار تین افراد جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ کوچ میں سوار تمام افراد محفوظ رہے۔ پک اپ وڈھ سے خضدار جارہی تھی جوکہ مال مویشی سے لوڈ تھی جب کہ کوچ کوٸٹہ سے کراچی جارہی تھی۔ جاں بحق اور زخمی ہونےوالوں کا تعلق وڈھ دراکھالہ سے بتایا جارہا ہے ۔ زخمیوں کو خضدار منتقل کردیا گیا اور لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیا کیا لیویز مزید کارواٸی کررہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.