Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

رابی عید پرزیادہ گوشت بانٹنے کی خواہاں،گائے خریدلی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( شوبزڈیسک )  شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی اداکارہ وگلوکارہ رابی پیرزادہ عیدالاضحیٰ پر زیادہ گھروں میں گوشت تقسیم کرنے کی خواہاں ہیں اور اس مقصد کیلئے انہوں نے بکرے کے بجائے گائے خرید لی ہے ۔رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پراپنی گائے کیساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میری گائے بہت مہنگی اور بڑی نہیں، اتنے پیسوں میں بڑا بکرا لے کر شو آف کرنے سے اچھا تھا میں گائے لے کر زیادہ گھروں تک گوشت بانٹ سکوں۔مسلمان عیدالضحیٰ کے موقع پر جانور ذبح کر کے غریبوں کا پیٹ بھرتے ہیں، اللہ میری نیت اورمیری قربانی قبول فرمائیں ،آمین۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.