Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ، ژوب اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہری خوفزدہ ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ، ژوب اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.7 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ژوب سے 87کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.