Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فلسطین میں جنگ نہیں نسل کشی ہورہی ہے :کبریٰ خان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( شوبز ڈیسک) اداکارہ کبریٰ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی ہے ، جس فلسطینی جھنڈے کے رنگ کی کچھ تتلیاں اڑتی نظر آرہی ہیں۔اداکارہ کبریٰ خان نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ‘روزانہ اٹھتے ہی، خونریزی کی ویڈیوز اور معصوموں کا خون بہتا دیکھ کر میرا دل ٹوٹ جاتا ہے ، یہ جنگ نہیں ہے ، یہ نسل کشی ہے اور ظلم ہے ۔کبریٰ خان نے جنوبی افریقہ کے سماجی کارکن ڈیسمونڈ توتو کا قول بھی شیئر کیا ہے کہ ‘اگر آپ ناانصافی کی صورتحال میں غیر جانبدار ہیں تو آپ بھی ظالم کے ساتھ ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.