Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شاہ محمود قریشی کی ترک صدر سے ملاقات، فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

استنبول  : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ترک صدر طیب اردوان سے ملاقات ہوئی، جس میں فلسطین کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دونوں ممالک کی سوچ میں مماثلت تعلقات کے استحکام کا باعث ہے، پاکستان فلسطین کے حوالے سے ترک صدر کے دو ٹوک موقف کا معترف ہے جبکہ ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ ترکی فلسطین کے حق میں پاکستان کے واضح موقف اور کاوشوں کو سراہتا ہے۔ ترک صدر نے وزیر خارجہ کو وزیراعظم عمران خان کے لیے تہنیتی پیغام بھی دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.