Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بھارت میں سمندری طوفان ٹاوٹے سے 40 ہلاکتیں، ڈوبنے والے جہاز کے 137 مزدور ریسکیو

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نئی دہلی  : بھارت میں سمندری طوفان ٹاوٹے سے مرنے والوں کی تعداد 40 ہو گئی۔ ڈوبنے والے تیل بردار بحری جہاز کے 137 مزدوروں کو ریسکیو کر لیا گیا۔

تیل بردار بحری جہاز ڈوبنے سے لاپتہ ہونے والے 81 افراد کی تلاش ابھی بھی جاری ہے، سمندری طوفان سے چھے ریاستوں میں تباہی ہوئیں، صوبہ گجرات میں 17 ہزار گھر برباد اور سیکڑوں سڑکیں تباہ ہو گئے، 40 ہزار سے زائد درخت اکھڑ گئے۔

حکام نے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیز کر نے کی احکامات جاری کر دیے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.