Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عمران خان انصاف پسند آدمی، کوئی فارورڈ بلاک نہیں، پی ٹی آئی کا حصہ ہیں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور:  جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ عمران خان انصاف پسند آدمی ہیں، ہمیں ضرور انصاف ملے گا، ہم کوئی فارورڈ بلاک نہیں، پی ٹی آئی کا حصہ ہیں۔

جہانگیر ترین نے ساتھیوں کے ہمراہ لاہور جوڈیشل کیمپلیس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 31 مئی تک ضمانت میں توسیع ہوگئی ہے، ایف آئی اے کو مکمل منی ٹریل دے دی ہے، میرے گروپ کے ساتھ پنجاب حکومت کا رویہ نامناسب ہے، پنجاب حکومت کی انتقامی کارروائیاں بند ہونی چاہئیں، پی ٹی آئی کا حصہ ہیں اور رہیں گے، یہ تاثر غلط ہے کہ ہم پی ٹی آئی کو چھوڑ رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.