Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

لندن میں ڈاکوؤں نے باکسر عامر خان کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن : لندن میں ڈاکوؤں نے باکسر عامر خان کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا، ڈاکو قیمتی گھڑی لے کر فرار ہوگئے۔

باکسر عامر خان نے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ مشرقی لندن میں وہ اپنی اہلیہ کے ہمرا ہ جارہے تھے کہ دو افراد ان کی طرف بھاگتے ہوئے آئے اور ان پر بندوق تان کر ان کی گھڑی چھین لی۔

باکسر نے مزید لکھا کہ خوش قسمتی میں اور اہلیہ اس حادثے میں محفوظ رہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.