Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بجلی صارفین کیلئے بری خبر: قیمت مزید 3.15 روپے بڑھانے کی درخواست دائر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی :  بجلی صارفین کیلئے بری خبر، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید 3روپے 15پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی۔

نیپرا بجلی مہنگی کرنے سے متعلق فیصلہ 27اپریل کو کرے گا، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مارچ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔

واضح رہے کہ نیپرا نے ابھی چند روز قبل بجلی 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دی تھی، وہ حکومتی منتقلی کے بعد بجلی صارفین کو پہلا جھٹکا تھا۔ یہ اضافہ اپریل کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا تھا، سی پی پی اے -جی نے 4 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.