Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید پانچ کیس رپورٹ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید پانچ کیس رپورٹ ہونے کے بعد اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 18972ہوگئی محکمہ صحت کے کورونا وائرس آپریشن سیل کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کو بلوچستان کے چار اضلاع کوئٹہ سے 2، کیچ، لسبیلہ اور چاغی سے کورونا وائرس کا ایک ،ایک کیس رپورٹ ہونے کے بعد اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 18972ہوگئی متاثرہ افراد میں سے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 14افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد اب تک مجموعی طور پر صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 18689ہوگئی ہے ، رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے فعال مریضوں کی تعداد 84ہے جبکہ اب تک 199افراد کی اموات ہوچکی ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.