Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سینیٹ الیکشن، عتیقہ اوڈھو شوہر کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے پر خوش

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے شوہر ثمر علی خان کے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ ’میرے شوہر ثمر علی خان کے سینیٹ الیکن میں ٹیکنوکریٹ کی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن نے منظور کر لیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ’خوشی ہے کہ میرے شوہر اب پی ٹی آئی کے سینیٹر کے طور پر پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔‘

Leave A Reply

Your email address will not be published.