Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اداکارہ علیزے گبول نے خاموشی سے دوسری شادی کرلی؟

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

خبریں ہیں کہ ماڈل و اداکارہ علیزے گبول نے خاموشی سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں دوسری شادی کرلی۔

علیزے گبول نے پہلی شادی 2016 کے بعد کی تھی اور انہیں پہلے شوہر سے ایک بیٹی مرال بھی ہے۔

اداکارہ و ماڈل 2017 میں اس وقت میڈیا کی خبروں کی زینت بنی تھیں جب خبریں شائع کیں کہ علیزے گبول کے پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان سے تعلقات ہیں۔

خبریں آئیں تھیں کہ عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم کے درمیان کشیدہ تعلقات کی ایک وجہ دبئی میں مقیم پاکستانی اداکارہ و ماڈل علیزے گبول بھی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.