Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

واٹس ایپ کا شدید تنقید کے باوجود متنازع پرائیویسی پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دنیا کی مقبول میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے جنوری کے مہینے میں صارفین کی شدید تنقید کے بعد نئی پرائیویسی پالیسی مؤخر کردی تھی لیکن اب واٹس ایپ نے کہا ہے کہ وہ اسی پالیسی کو جاری رکھے گا۔

برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے کہا ہے کہ وہ صارفین کو اپنے طور پر نئی پرائیویسی پالیسی پڑھنے کی اجازت دیں گے اور اضافی معلومات کی فراہمی کے لیے ایک بینر بھی دکھایا جائے گا۔

خیال رہے کہ واٹس ایپ نے 4 جنوری سے صارفین کوقبول کرنے کے لیے نوٹی فکیشنز بھیجنے کا سلسلہ شروع کیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.