Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

محکمہ بلدیات کے ملازمین کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں ، ثناء بلوچ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی اجلاس میں بی این پی کے رکن ثناء بلوچ نے وزیراعلیٰ کی توجہ محکمہ بلدیات کے کنٹریکٹ ملازمین کو سات ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی جان مبذول کراتے ہوئے کہا کہ ملازمین کئی ماہ سے احتجاج پر ہیں جام کمال خان کی سیاسی عناد وزیر بلدیات کے ساتھ تھی لیکن آپ سے گزارش ہے کہ یہ ایک فائل ہے اسے نکال دیا جائے جس پر وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ کابینہ کی تشکیل کو ابھی دو ماہ ہی ہوئے ہیں آئندہ جوابات وقت پر ملا کریں گے۔لوکل گورنمنٹ کے تمام معاملات اٹھائے ہیں اور انہیں حل کیا جائے گا محکمہ بلدیات کی فائل پراسس میں ہے بعض معاملات میں عدالت، نیب اور دیگرمعاملات آڑے آجاتے ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.