نئی دہلی ( اسپورٹس ڈیسک) جس نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں رسائی کی خاطر گزشتہ برس کوویڈ 19 کے سبب ملتوی ہونے والی کئی باہمی سیریز عین اسی وقت کھیلنے کی ٹھان لی ہے جب ایشین کرکٹ کونسل جون دو ہزار اکیس کو مناسب موقع سمجھ کر ایونٹ کے انعقاد کی کوششیں کر رہی ہے ۔جون کے وسط میں ہونے والے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں رسائی کی امیدوار بھارتی ٹیم کی جانب سے اس اقدام سے براڈکاسٹر کا اپ سیٹ ہونا لازمی ہے جو ایشیاء کپ میں پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کو کمائی کا ایک بہترین موقع سمجھ رہے تھے ۔
مشرق مزید