لاہور( شوبز ڈیسک ) جنہیں دیکھ کر حیرانی کے سبب مداحوں کے منہ کھُلے رہ گئے ہیں۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے غیر معمولی وزن کم کر کے سب کو حیران ہونے پر مجبور کر دیا ہے ۔احمد علی بٹ کی انسٹا تصویروں کو عوام کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے اور یہ تصاویر خوب وائرل بھی ہو رہی ہیں۔
مشرق مزید