اسلام آباد : انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ عائزہ خان کے بغیر زندگی کا ایک لمحہ بھی گزارنے کا تصور نہیں کر سکتے وہ ان کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے جنہوں نے ان کی زندگی کو اتنا خوبصورت بنایا ہے ۔ انہوں نے کہا عائزہ خان نے ان کی زندگی میں شامل ہو کر جو خوشی انہیں دی ہے اس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتے تھے ۔
مشرق مزید