اسلام آباد : ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ وہ ڈرامہ “مشک”کے اختتام سے زیادہ مطمئن نہیں ہوں گے ۔ انہوں نے بتایا کہ وہ وہ اس ڈرامے کا جیسا اختتام چاہ رہے ہیں ویسا نہیں ہو پائے گا کیونکہ کووڈ 19 کی وجہ اس ڈرامے کے کئی سین نہیں ہوسکے جس سے اس ڈرامے کا اختتام بہت متاثر ہوا ہے ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ شائقین ان کیلئے باس کی حیثیت رکھتے ہیں اور انہوں نے اس ڈرامے کے ذریعے کچھ مختلف دکھانے کی کوشش کی ہے جسے لکھنے میں انہیں ڈھائی سال کا عرصہ لگا۔
مشرق مزید