Get real time updates directly on you device, subscribe now.
کراچی : انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو گیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر ریٹ 8 پیسے اضافے کے بعد 160 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔ گزشتہ دو کاروباری دنوں کے دوران ڈالر 27 پیسے مہنگا ہواہے۔