Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

الیکشن کمیشن سے ہی حکومت گریگی، بہت سارے لوگ براڈ شیٹ میں کمیشن لینے گئے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن سے ہی حکومت گرے گی، پاکستان میں جو تمام خرابیاں ہیں وہ سب کے سامنے رکھنی ہیں، بہت سارے لوگ براڈ شیٹ میں کمیشن لینے گئے، براڈ شیٹ کمیشن اصل میں کمیشن لینے والوں پر مشتمل ہے۔

ادھر ایل این جی ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی کے 26 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ جج اعظم خان کی رخصت کے باعث سماعت ملتوی کی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.