Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

انگلش ٹیم ابتدائی میچز کیلئے سینئر بولرز کے بغیر میدان میں اترے گی، برطانوی میڈیا

0

برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انگلش ٹیم پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے ابتدائی میچز میں سینئر بولرز کے بغیر میدان میں اترے گی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ریس ٹاپلے گُھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہیں، پہلے ٹی 20 میں اُن کی شرکت مشکوک ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق کرس ووکس اور مارک ووڈ بھی ٹیم کا حصہ نہں ہوں گے، دونوں فاسٹ بولر انجری سے ریکور ہو رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق انگلینڈ مینجمنٹ دونوں کھلاڑیوں کو ورلڈکپ کے باعث احتیاط سے استعمال کرنا چاہتی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.