Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ژوب کے تعلیمی اداروں میں طالبعلم سمیت 7افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ژوب (این این آئی)ژوب کے تعلیمی اداروں میں طالبعلم سمیت 7افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔محکمہ صحت کے مطابق ژوب کے تعلیمی اداروں گرلز کالج کی ایک لیکچرر ایک طالبہ ، گرلز سکول سٹی کی کلاس فور ایک ملازم دو طالبات گرلز ناصر آباد کی ایک طالبہ اور نیو ٹاو±ن ہائی سکول کی ایک طالبعلم سمیت 7 افراد کی کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.