Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 43 پیسے گر گیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 43 پیسے، اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے گر گیا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی کرنسی کی قدر میں گراوٹ دیکھنے میں آئی، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 43 پیسے کمی کے بعد 165 روپے 78 پیسے پر فروخت ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے کمی سے 166 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 13 پیسے سستا ہوا جس کے بعد سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر کی قیمت 166 روپے 34 پیسے سے کم ہو کر 166 روپے 21 پیسے ہو گئی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.