Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف پھیل گیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ اس قدر زوردار تھا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت چار اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کی گہرائی 26 کلومیٹر زیر زمین جبکہ اس کا مرکز بلوچستان کا علاقہ دکی تھا۔ زلزلے کے جھٹکے لوگوں کو اس قدر شدید محسوس ہوئے کہ وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.