Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

لیورپورل مڈفیلڈر تھیاگو الکینٹرا کیساتھ 25 ملین پاؤنڈ کے معاہدے کیلئے رضامند

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

برطانیہ کے مشہور فٹبال کلن لیورپول نے بائرن میونخ کے مڈفیلڈر تھیاگو الکینٹرا کیساتھ معاہدے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ تھیاگو کیساتھ 4 سالہ معاہدہ کیا جائے گا۔

معاہدے کے تحت لیورپول تھیاگو کو اس چار سالہ معاہدے کے تحت 25 ملین پاؤنڈ کی خطیر رقم دے گا۔ خیال رہے کہ 29 سالہ تھیاگو الکینٹرا نے 2013ء میں جرمنی کے پروفیشنل سپورٹس کلب بائرن میونخ کو جوائن کیا تھا۔

خبریں ہیں کہ تھیاگو الکینٹرا کو 20 ملین پاؤنڈ کی رقم قسطوں میں ادا کرنے کی ضمانت دی گئی ہے، تاہم بقایا پانچ ملین ڈالر کی رقم کی ادائیگی کیلئے پریمئیر اور چیمپئنز لیگ جیتنے کی شرط ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.