Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بین الاقوامی وقومی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 800روپے اور 686روپے کی کمی ہوئی ہے۔

 

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 16 ڈالر کی کمی سے 1939ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 800روپے اور 686روپے کی کمی ہوگئی۔

جس کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹ  میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر114200روپے اور 10گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 97908روپے ہوگئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.