Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مستقبل میں دوستوں اور بھائیوں کے حقوق کیلئے لڑیں گے: اردوان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ مستقبل میں دوستوں اور بھائیوں کے حقوق کے لیے بھی لڑیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اپنا 30 سالہ منصوبہ “ویژن 2053” پیش کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ترکی کے صدر نے لکھا کہ جمہوریت، ترقی، حق اور انصاف ویژن 2053 کے بنیادی اہداف ہونگے۔ یہ اہداف انسانی اقدار کی بنیاد پر حاصل کیے جائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.