Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عید الضحیٰ کے موقع پر ریلوے اسٹیشن کوئٹہ پر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 

کوئٹہ( این این آئی) عید الضحیٰ کے موقع پر ریلوے اسٹیشن کوئٹہ پر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ۔ ریلوے پو لیس حکام کے مطابق آئی جی پو لیس ریلوے کی ہدایت پر اتوار کو ریلوے اسٹیشن کوئٹہ کی سیکور ٹی کو سخت کر دیا گیا ہے اسٹیشن پر داخل ہو نے والے تمام افراد کو جا مع تلا شی کے بعد اندر جا نے دیا جا رہا ہے اور ہر قسم کے مشکو ک سر گرمیوں پر نظر رکھی جا رہی ہے ریلوے اسٹیشن پر ایس پی ریلوے پو لیس وزیر علی، ڈی ایس پی ذوالفقار علی شاہ، انسپکٹر ضیاءالر حمن، سب انسپکٹر عبد المجید سمیت دیگر نے دورہ کیا اور رش ،ٹکٹ لینے کے لئے لائن بنوانا سامان کی چیکنگ اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے ماسک کے بغیر اسٹیشن میں انٹری نہیں دینے اور کورونا ایس او پیز پر عملدرامد کو یقینی بنانے کی ہدا یت کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.