Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شاھنوازبھٹو شہید سچے جمہوریت پسند تھے، آمروں کیخلاف مزاحمت کی : آصف زرداری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  :  سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شھید شاھنواز خان بھٹو سچے جمہوریت پسند تھے، انہوں نے آمروں کیخلاف مزاحمت کی۔

شہد شاھنواز بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ قوم مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو سلام کرتی ہے جنہوں نے اپنا گلشن ملک اور قوم پر قربان کردیا۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کی سیاسی تاریخ میں بھٹو خاندان کی قربانیوں جیسی کوئی مثال نہیں ملتی، ملک میں جمہوریت کا روشن سورج گڑھی خدا بخش بھٹو کے قبرستان سے خون کی لالی کے ساتھ طلوع ہوتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.